Students should be able to:
(as per Common Core Standards)
Science 3
- Ask and answer questions to demonstrate understanding of a text, referring explicitly to the text as the basis for the answers.
- Describe characters in a story (e.g., their traits, motivations, or feelings) and explain how their actions contribute to the sequence of events.
- Determine the meaning of words and phrases as they are used in a text, distinguishing literal from nonliteral language.
- Explain how specific aspects of a text’s illustrations contribute to what is conveyed by the words in a story (e.g., create mood, emphasize aspects of a character or setting).
- By the end of the year read and comprehends literature, including stories and poetry, in the grades 2-3 text complexity band proficiently, with scaffolding as needed at the high end of the range.
- Ask and answer questions to demonstrate understanding of a text, referring explicitly to the text as the basis for the answers.
- Determine the main idea of a text; recount the key details and explain how they support the main idea.
- Describe the relationship between a series of historical events, scientific ideas or concepts, or steps in technical procedures in a text, using language that pertains to time, sequence, and cause/effect.
- Use text features and search tools (e.g., key words, sidebars, hyperlinks) to locate information relevant to a given topic efficiently.
- Use information gained from illustrations (e.g., maps, photographs) and the words in a text to demonstrate understanding of the text (e.g., where, when, why, and how key events occur).
- Compare and contrast the most important points and key details presented in two texts on the same topic.
- By the end of year read and comprehends informational texts, including history/social studies, science, and technical texts, in the grades 2-3 text complexity band proficiently, with scaffolding as needed at the high end of the range.
- Write opinion pieces on topics or texts, supporting a point of view with reasons.
- Write informative/explanatory texts to examine a topic and convey ideas and information clearly.
- Conduct short research projects that build knowledge about a topic.
- Recall information from experiences or gather information from print and digital sources; take brief notes on sources and sort evidence into provided categories.
- Engage effectively in a range of collaborative discussions (one-on-one, in groups, and teacher-led) with diverse partners ongrade 3 topics and texts, building on others’ ideas and expressing their own clearly.
- Come to discussions prepared having read or studied required material; explicitly draw on that preparation and other information known about the topic to explore ideas under discussion.
- Ask questions to check understanding of information presented, stay on topic, and link their comments to the remarks of others.
- Recount or describe key ideas or details from a text read aloud or information presented orally or through other media.
- Report on a topic or text, tell a story, or recount an experience with appropriate facts and relevant, descriptive details, speaking clearly at an understandable pace.
CONTENT OF THE BOOK
کلاس-۳ سائنس
طلبہ میں مندرجہ ذیل صلاحیتیں پروان چڑھنی چاہئیں۔
کامن کور اسٹنڈرڈ کے مطابق
طلبہ میں مندرجہ ذیل صلاحیتیں پروان چڑھنی چاہئیں۔
کامن کور اسٹنڈرڈ کے مطابق
اہداف
(1) تحریر کا مطالعہ
بنیادی تجاویز اور تفصیلات۔
CCSS.ELA-LITERACY.RL.3.1
کسی تحریر کی بنیادی تفصیلات کومکمل طور پر سمجھنے اور جواب کوآسان کرنے کے لئے متن کا وضاحت کے ساتھ حوالہ دیتے ہوئےان کے بارے میں پوچھنا اور سوالوں کے جواب دینا۔
(Covered in most of the chapters)

CCSS.ELALITERACY.RL.3.3
ایک تحریر کے کرداروں کی صفات بیان کرنا (مثلاً: ان کی اِنفرادی خُصُوصیّات، ترغیبات اور احساسات وغیرہ ) اور وقوع پذیر ہونے والے واقعات میں ان کے
عمل دخل کی وضاحت کرنا۔(Chapter: Digging Ants)
ایک تحریر کے کرداروں کی صفات بیان کرنا (مثلاً: ان کی اِنفرادی خُصُوصیّات، ترغیبات اور احساسات وغیرہ ) اور وقوع پذیر ہونے والے واقعات میں ان کے
عمل دخل کی وضاحت کرنا۔(Chapter: Digging Ants)
(2) جملوں اورمتن کی خاص بناوٹ۔
CCSS.ELA-LITERACY.RL.3.4
الفاظ اور فقروں کے اُن معنوں کا تعیّن کرنا جو متن میں استعمال ہوئے ہوں اور
لَفظی (literal)اورغیر لَفظی (non-literal) زبان میں امتیاز کرنا۔
(Covered in all chapters)
CCSS.ELA-LITERACY.RL.3.4
الفاظ اور فقروں کے اُن معنوں کا تعیّن کرنا جو متن میں استعمال ہوئے ہوں اور
لَفظی (literal)اورغیر لَفظی (non-literal) زبان میں امتیاز کرنا۔
(Covered in all chapters)
(3): معلومات اور خیالات کا یک جا ہونا۔
CCSS.ELA-LITERACY.RL.3.7
وضاحت کرنا کہ کسی متن میں بیان کی جانے والی بات کو سمجھنے میں، اس میں پیش کی جانے والی تصویروں کے مخصوص پہلو کس طرح حصّہ لیتے ہیں۔ ( مثلاً: ذہن کو تیار کرنا اور کردار یا ماحول کے مختلف پہلوﺅں پر ذور دینا۔)
(Covered in most of the chapters)
CCSS.ELA-LITERACY.RL.3.7
وضاحت کرنا کہ کسی متن میں بیان کی جانے والی بات کو سمجھنے میں، اس میں پیش کی جانے والی تصویروں کے مخصوص پہلو کس طرح حصّہ لیتے ہیں۔ ( مثلاً: ذہن کو تیار کرنا اور کردار یا ماحول کے مختلف پہلوﺅں پر ذور دینا۔)
(Covered in most of the chapters)
(4) پیچیدہ اور مشکل مضمون پڑھنے کی صلاحیت۔
CCSS.ELA-LITERACY.RL.3.10
گریڈ۲۔۳ کے لئے مہارت کے ساتھ بنایا گیا پیچیدگی، الجھاﺅ اور جہاںضرورت ہو وہاں سمجھنے کے لئے اشاروں وغیرہ کا حامل نسبتاً مشکل نصاب سال ختم ہونے تک تمام تفصیلات کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے کے قابل ہونا۔

(5) مطالعہ: معلوماتی تحریر
بنیادی تجاویز اور تفصیلات۔
CCSS.ELA-LITERACY.Rl.3.1کسی تحریر کی بنیادی تفصیلات کومکمل طور پر سمجھنے اور جواب کوآسان کرنے کے لئے متن کا وضاحت کے ساتھ حوالہ دیتے ہوئےاِن کے بارے میں پوچھنا اور سوالوں کے جواب دینا۔
(Covered in most of the chapters)
بنیادی تجاویز اور تفصیلات۔
CCSS.ELA-LITERACY.Rl.3.1کسی تحریر کی بنیادی تفصیلات کومکمل طور پر سمجھنے اور جواب کوآسان کرنے کے لئے متن کا وضاحت کے ساتھ حوالہ دیتے ہوئےاِن کے بارے میں پوچھنا اور سوالوں کے جواب دینا۔
(Covered in most of the chapters)
CCSS.ELA-LITERACY.Rl.3.2
کسی متن کے مرکزی خیال کا تعیّن کرنا، بنیادی تفصیلات کو دہرانا اور وضاحت کرنا کہ یہ تفصیلات کس طرح مرکزی خیال کی مدد کرتی ہیں۔
(Covered in most of the chapters)
کسی متن کے مرکزی خیال کا تعیّن کرنا، بنیادی تفصیلات کو دہرانا اور وضاحت کرنا کہ یہ تفصیلات کس طرح مرکزی خیال کی مدد کرتی ہیں۔
(Covered in most of the chapters)
CCSS.ELA-LITERACY.Rl.3.3
ایک متن میں مختلف تاریخی واقعات، سائنسی تصوّرات و رجحانات اور تکنیکی طریقہِ کار کے مختلف مراحل میں تعلق کوموقع اور موضوع کے اعتبار سے موزوں زبان استعمال کرتے ہوئے بیان کرنا۔(Chapters: Flying Robot)
ایک متن میں مختلف تاریخی واقعات، سائنسی تصوّرات و رجحانات اور تکنیکی طریقہِ کار کے مختلف مراحل میں تعلق کوموقع اور موضوع کے اعتبار سے موزوں زبان استعمال کرتے ہوئے بیان کرنا۔(Chapters: Flying Robot)
(6)جملوں اور متن کی خاص بناوٹ۔
CCSS.ELA-LITERACY.Rl.3.5
دئے ہوئے موضوع سے متعلق معلومات مؤثر طریقےسے تلاش کرنے کے لئے متن کی خصوصیات ” ٹیکسٹ فیچرز” اور کمپیوٹر پر سرچنگ کے طریقوں “سرچ ٹولز” کا استعمال کرنا۔ (مثلاً: “کی بورڈ” پر “کِی ورڈز”، “کمپیوٹر اسکرین” پر “سائڈ بارز” اور ذیادہ استعمال ہونے والے اہم “لنک” یا “ویب سائڈز” وغیرہ)

(7)معلومات اور خیالات کا یک جا ہونا۔
CCSS.ELA-LITERACY.Rl.3.7
کسی متن کو مکمل طور پر سمجھنے کا عملی مظاہرہ کرنے کے لئے متن میں الفاظ اور عکس نِگاری (نقشے اور تصاویروغیرہ) کے ذریعے حاصل کی گئی معلومات کو استعمال کرنا۔ (مثلاً: اہم واقعات کب، کہاں، کیوں اور کیسے وقوع پذیر ہوئے)
(Chapters: Solar System)

CCSS.ELA-LITERACY.Rl.3.9
ایک موضوع پردوتحریروں میں پیش کئےجانے والےاہم ترین نکات اوربنیادی تفصیلات کا موازنہ اور مقابلہ کرنا۔
(Chapters: Future Toys & Turning Trash into Toys)
ایک موضوع پردوتحریروں میں پیش کئےجانے والےاہم ترین نکات اوربنیادی تفصیلات کا موازنہ اور مقابلہ کرنا۔
(Chapters: Future Toys & Turning Trash into Toys)
(8) پیچیدہ اور مشکل مضمون پڑھنے کی صلاحیت۔
CCSS.ELA-LITERACY.Rl.3.10
گریڈ۲۔۳ کے لئے مہارت کے ساتھ بنایا گیا پیچیدگی، الجھاؤ اور جہاںضرورت ہو وہاں سمجھنے کے لئے اشاروں وغیرہ کا حامل نسبتاً مشکل معلوماتی نصاب، بشمول معاشرتی علوم،تاریخی، سائنسی اور تکنیکی نصاب کے، سال ختم ہونے تک پڑھنے اور سمجھنے کے قابل ہونا۔

(9) مطالعہ کرنا،
متن کی اقسام اور اغراض لکھنا۔
CCSS.ELA-LITERACY.W.3.1
کسی موضوع یا متن پر اپنی رائے دیتے ہوئےکسی نقطہِ نظر کی حمایت میں دلیل دینا۔(Covered in all chapters)
متن کی اقسام اور اغراض لکھنا۔
CCSS.ELA-LITERACY.W.3.1
کسی موضوع یا متن پر اپنی رائے دیتے ہوئےکسی نقطہِ نظر کی حمایت میں دلیل دینا۔(Covered in all chapters)
CCSS.ELA-LITERACY.W.3.2
ایک موضوع کا جائزہ لینے اورخیالات اور معلومات کو وضاحت کے ساتھ آگے پہنچانے کے لئے معلوماتی اور وضاحتی تحریر تیار کرنا۔
(Covered in all chapters)
ایک موضوع کا جائزہ لینے اورخیالات اور معلومات کو وضاحت کے ساتھ آگے پہنچانے کے لئے معلوماتی اور وضاحتی تحریر تیار کرنا۔
(Covered in all chapters)
(10)اپنےعلم کو بڑھانے اور دوسروں تک پہنچانے کے لئے تحقیق کرنا۔
CCSS.ELA-LITERACY.W.3.7
ایسے مختصر تحقیقی کام کرناجن سے کسی خاص موضوع کے متعلق علم میں اضافہ ہو۔
(Covered in all chapters)
CCSS.ELA-LITERACY.W.3.7
ایسے مختصر تحقیقی کام کرناجن سے کسی خاص موضوع کے متعلق علم میں اضافہ ہو۔
(Covered in all chapters)
CCSS.ELA-LITERACY.W.3.8
مشاہدات سےحاصل کی گئی معلومات کو ذہن میں رکھتے ہوئے مطبوعہ اور ڈیجیٹل ذرائع سےمعلومات یکجا کرنا، استعمال کئے گئے ذرائع پر مختصر نوت تیار کرنا اورفراہم کردہ اقسام میں ثبوتوں کوبانٹنا۔

(11) بولنا، سننا۔
سمجھنا اور تعاون کرنا۔
CCSS.ELA-LITERACY.SL.3.1
گریڈ ۳ کے متن اور موضوعات پرمختلف ساتھیوں کے ساتھ مناسب حد تک مؤثر بحث اور باہم بات چیت کا انتظام کرنا ۔ {اساتذہ کے زیرِنگرانی گروپس اور جوڑیوں کی صورت میں} دوسروں کے خیالات سے استفادہ کرنا اور انکی بات کو اپنے انداز میں آگے بڑھانا۔

CCSS.ELA-LITERACY.SL.3.1.A
بات چیت کرنے کے لئے مطلوبہ ضرورت کے مطابق پوری تیاری سے پڑھ کر اور معلومات حاصل کرکے آنا، زیرِبحث موضوع پر نئےرجحانات دریافت کرنے کے لئےواضح طور پر اپنی پوری توجّہ اس تیاری پر اور موضوع سے متعلق دیگر معلومات جمع کرنے میں لگانا۔

CCSS.ELA-LITERACY.SL.3.1.C
دی گئی معلومات میں جو بات سمجھ میں آئی ہو اس کی جانچ پڑتال کرنے کے لئےموضوع پر رہتے ہوئےسوال پوچھنا اور دوسروں کے تبصروں اور ریماکس کو ملانا اوران کا باہم موازنہ کرنا۔
(Covered in all chapters)
دی گئی معلومات میں جو بات سمجھ میں آئی ہو اس کی جانچ پڑتال کرنے کے لئےموضوع پر رہتے ہوئےسوال پوچھنا اور دوسروں کے تبصروں اور ریماکس کو ملانا اوران کا باہم موازنہ کرنا۔
(Covered in all chapters)
CCSS.ELA-LITERACY.SL.3.2
عبارت کی بنیادی تفصیلات اور مرکزی خیال کی وضاحت کرتے ہوئے اونچی آواز میں پڑھنا اور معلومات زبانی یا کسی اور ذریعہ سے دینا۔
(Covered in all chapters)
عبارت کی بنیادی تفصیلات اور مرکزی خیال کی وضاحت کرتے ہوئے اونچی آواز میں پڑھنا اور معلومات زبانی یا کسی اور ذریعہ سے دینا۔
(Covered in all chapters)
(12)اپنے خیالات اور معلومات کو پیش کرنا۔
CCSS.ELA-LITERACY.SL.3.4
ایک موضوع یا متن پر رپورٹ تیار کرنا، کوئی واقعہ سنانا یا کسی تجربہ کو حقائق، متعلقہ تفصیلات، مناسب رفتار اوروضاحت کے ساتھ صاف صاف اس طرح بیان کرنا کہ سمجھنے میں آسانی ہو۔

Post a Comment